LOCATION

Shahdara, Near Ravi Road, Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


سلام و علیکم!
اگر آپ سٹوڈنٹ ہیں/ جاب کرتے ہیں/ ہاؤس وائف ہیں/ بزنس مین/ یا بزنس شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں- غرض کہ آپ زندگی کے کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہوں آن لائن ٹریڈنگ بزنس کو مکمل یا پارٹ ٹائم کاروبار بنا کر مستقل زریعہ آمدن بنا سکتے ہیں- اگر آپ میں سیکھنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کا جذبہ ہے تو آپ انشااللہ کامیاب ہوں گے- کمپیوٹر اور Andriod یا Apple فون و Internet کی سہولت کا ہونا لازم ہے-
براہ راست آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کروں گا اس سلسلہ میں تین سے پانچ سیشنز میں آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ آپ خود سے اپنی skills کو استعمال کرتے ٹریڈنگ سے پیسے کما سکیں گے-

آن لائن ٹریڈنگ کے مکمل ٹریننگ سیشنز میں میرا فوکس ان اہم نکات پر رہے گا-
*مارکیٹ کیا ہے/ مارکیٹ کیپ/ مارکیٹ بروکرز/ مارکیٹ نیوز/ مارکیٹ behaviour/ کا مکمل تعارف
*Blockchain technology؟ اور اس کا ممکنہ مستقبل
*مارکیٹ میں کب ٹریڈ کرنا ہے کب نہیں؟
*ممکن پرافٹ اور نقصان کیا ہو سکتا ہے؟
*مارکیٹ میں Buying/Selling Bids لگانا-اور Stop loss کا استعمال- buying/selling signals کو Pick کرنا-
*Long/Short/Swing Trading کا مکمل Knowledge
*Graphs / Candle sticks Patrons اور مارکیٹ cycle کو سمجھنا
*Investment اور Trading کا بنیادی فرق- اور مارجن ٹریڈنگ-
*اہم Business Secrets، یہ ہی وہ اہم پوائنٹس ہو گے جو میری سالوں کی محنت کا نچوڑ ہیں-
*آن لائن انڈسٹری میں Fake/Real کا فرق کرنا-
*Free Earning پر ایک مکمل session

غرض کہ ہر وہ پہلو جو آپ کو مکمل تربیت یافتہ بنا دے گا-یہ سیکھنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ مستقل بنیاد پر مارکیٹ سے کما سکتے ہیں- ٹریڈ کب/ کیوں/ اور کیسے لینا ہے- اپنے روپے کو محفوظ کیسے رکھنا ہے- نقصان سے کیسے بچنا ہے- مارکیٹ کا اتار چڑھاؤ کو جان لینا اور ساتھ ساتھ اپنی مفت earning بھی جاری رکھ سکتے ہیں- کاروبار میں آپ کا پیسہ/ لین دین/ مکمل آپ کے اپنے احتیار میں ہو گا-
میں اپنے تجربات/ skills/ results/ سب share کروں گا جو آپ کیے رہنمائی کا باعث بنیں گے- ہمارا تعلق صرف کورس کے سیشنز تک نہیں ہو گا اس کے ساتھ ساتھ Future میں مل کر ٹریڈنگ اور Free Earning بھی کرتے رہیں گے-

لاہور اور اسکے مضافات میں آپ کو آپکے گھر یا آفس میں training sessions دے سکتا ہوں یا آپ میرے گھر آ کر بھی سیکھ سکتے ہیں- ہر فرد کو ذاتی طور پر الگ سے ٹریننگ ملے گی- ہاں اگر ایک ہی جگہ زیادہ لوگ سیکھنا چا ھتے ہوں تو ایسا کر سکتے ہیں-
مکمل پانچ سیشنز کی فیس صرف بارہ ہزار ہو گی اگر آپ میرے گھر آ کر سیکھیں گے تو فیس آٹھ ہزار ہو گی- یہاں ایک بات وا ضح کر دوں کہ یہ فیس knowledge اور عملی skills کا بدل بلکل بھی نہیں ہیں- میں کوئی فیس بھی نہ لیتا لیکن صاف بات یہ ہے مفت knowledge اور skill کی آج کے لوگ قدر نہیں کرتے- لہٰذا یہ کم ہے یا زیادہ فیس فکس ہے-
نوٹ !!!
"میں کوئی Youtuber/ DVD Program Seller / website Promotion/ Commission Agent /آن لائن پروڈکٹ seller/ غرض کہ ایسی کسی خرافات سے میرا کوئی تعلق نہیں-
لہٰذا ان تمام باتوں کو ذہن میں رکھ کر آپ رابطہ کر سکتے ہیں-
رابطہ اور مزید رہنمائی کے لے s ms / call یا whatsapp کریں-
03099725563

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

Published: 1 year ago
20 Views
Ad Id: 82723