Contact for price

Solar chips dealer in peshawar

  LOCATION

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

DESCRIPTION


It is totally indigenous technology, it can be used as normal chips on roofs and floors, its upper surface temperature remains normal throughout the day, one can walk on it barefooted, after applying on the roof the ceiling fan gives cool air throughout the day.

سولر چپس (ٹھنڈی چپس) گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا رکھتی ہے اور 100 فی صد واٹر پروفنگ بھی کرتی ہے ۔ یہ سفید رنگ کا پہلے سے تیار شدہ مٹیریل ہوتا ہے جس میں سولر پاؤڈر،کم سےکم گرم ہونےوالا چپس کا دانہ اور سفید سیمنٹ شامل ہو تا ہے ۔ اس میں صرف پانی شامل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسے عام چپس کی طرح چھت پر لگایا جاتا ہے جسےحسب ضرورت گرائینڈ پالش کر کے مزید خوبصورت بنایا جا سکتا ہے ۔ اس پروڈکٹ کی گارنٹی لائف ٹائم ہے۔

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 1196
Ad Id 153150