LOCATION

Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


سات سال سے چلتا ہوا بزنس برائے فروخت
یہ فرنیچر کا بہت بڑا شوروم ہے جو کہ 11 ہزار مربع فٹ کے ہال میں ہے. ہال رینٹ پہ ہے.
سالانہ سیل 17 سے 18 کروڑ
سالانہ پرافٹ 2.5 سے 3 کروڑ
اصل انویسٹمنٹ تقریباً 2 کروڑ

تمام شوشل میڈیا اکاؤنٹس، گوگل لوکیشن، تمام پارٹیوں اور سٹاف کی سیٹنگ کے ساتھ لم سم
ڈیمانڈ 6 کروڑ
سوشل اکاؤنٹس اور پارٹیوں کی سیٹنگ کے بغیر ڈیمانڈ 4 کروڑ
(سٹاف سیٹنگ شامل)

آپ نے صرف مالک کی سیٹ سنبھالنی ہے باقی سب کچھ رننگ میں ہے...
کمپیوٹرائزڈ سِسٹم کی وجہ سے نیا کنٹرول سنبھالنا بالکل آسان...!
نئے کاروبار سے بہت بہتر...!
پہلے دن سے سیل...!
پہلے دن سے پرافٹ...!

نام، سیل اور پرافٹ ریشو کے لہاظ سے اپنے شعبے میں تقریباً ٹاپ 5 میں شمار ہوتا ہے.
آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے بزنس چل رہا ہے.
فیسبک پیج پہ 3.5 لاکھ سے زیادہ آرگیننک فالوورز ہیں.
پوسٹس کی ریچ ماہانہ 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں تک ہے.
گوگل لوکیشن پہ ماہانہ 22 ہزار سے زیادہ ویوز ہیں.
دیگر تمام پلیٹفارمز پہ بھی اکاؤنٹس ہیں.

Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 526
Ad Id 165060