LOCATION

Shop 3 Batha Town Peoples Colony, North Nazimabad, Karachi City, Karachi, Pakistan, Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


کیا آپ چھت ، واٹر ٹینک ، باتھ روم یا دیواروں کی لیکیج سیپیج سے پریشان ہیں.

واٹر پروفنگ کیمیکل کیوں استعمال کیا جائے؟

اگر آپ کے گھر کی چھت ، واٹر ٹینک ،باتھ روم اور دیواروں میں لیکیج سیپیج ہیں تو واٹر پروفینگ کیمیکل لگانے سے گھر کی تمام لیکیج اورسیپیج ختم ہوجاتی ہے۔

اور فکر نہ کریں یہ کیمیکل سورج سے خراب نہیں ہوتا

بلکہ یہ ایک پائیدارکیمیکل ہے جو تیز بارش میں بھی دھلتا نہیں ہیں۔

اس کیمیکل کی پانچ سالہ گارنٹی ہوتی ہیں

اس کو ہم اپنی لیبر ٹیم کے ذریعے آپ کی چھت ، واٹر ٹینک ، باتھ روم اور دیواروں پر لگائیں گے۔

مزید معلومات کے لئے آپ ہم سے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Serani Chemical Services
Call Now For Further Details

Shop 3 Batha Town Peoples Colony, North Nazimabad, Karachi City, Karachi, Pakistan, Karachi, Sindh, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 6 months ago
Views 53
Ad Id 207614