LOCATION

House No.10-A, Street No.17 Muslim Park, Near Bilal Masjid, Baghbanpura, Lahore, Pakistan., Baghbanpura, Near Bilal Masjid/Shawala Choke, Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


یہ میز بالکل نیا بنایا گیا ہے اور بغیر پینٹ کے کورا ہے۔ اسے پینٹ کرکے خوبصورت بنایا جا سکتا ہے ۔یہ میزبہت مضبوط ہے۔یہ ٹیبل مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس پر کپڑے استری کیے جا سکتے ہیں ۔ اسے کمپیوٹر ٹیبل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اسے سٹڈی ٹیبل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس کثیر المقاصد میز کی قیمت بھی بہت کم ہے۔ صرف کارپینٹر کی اجرت 1 ہزار روپے اور میٹیریل کی قیمت 3 ہزار روپے ٹوٹل 4 ہزار روپے اس کی فائنل پرائس ہے۔ اس کی اونچائی 26 انچ لمبائی 36 انچ اور چوڑائی 26 آنچ ہے۔ اسی بنانے کے لیے دیار کی لکڑیاورچپ بورڈ کا استعمال کیا گیا ہے ۔

House No.10-A, Street No.17 Muslim Park, Near Bilal Masjid, Baghbanpura, Lahore, Pakistan., Baghbanpura, Near Bilal Masjid/Shawala Choke, Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 352
Ad Id 196831
Category Furniture