LOCATION

Faisal Town A- Block Lahore, Faisal Town, Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


مورنگا پتیوں کے بے شمار طبی فوائد.
دوا کے ساتھ ساتھ غذا کے طور پر بھی کاربوہائیڈریٹ،پروٹین،فائبر،وٹامنز اورمنرلزسے بھرپورسہانجنہ زبردست غذائی افادیت کی حامل ہوتی ہیں.
جوڑوں کے درد میں مبتلاافراد کے لئے سہانجنہ بے حد مفید ہے۔اسے اپنی خوراک کاحصہ بنائیں اوردرد سے نجات پائیں۔خون صاف کرنے میں لاجواب دواکاکام کرتی ہے۔گردہ اورمثانہ کہ پتھری توڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے.مورنگا پر تجربات سے معلوم ہوا کہ مورنگا ذیابیطس مخالف شے رکھتا ہے
پہلی شے کا نام quercitin ہے اور دوسری کا نام phenolics ہے یہ دونوں anti-oxidants ہیں اور مایٹو کانڈریا سے ros پر عمل کر تے ہیں
اس طرح بیٹا سیلز کی حفاظت شروع ہو جاتی ہے
کیونکہ بیٹا سیلز میں اینٹی آکیسیڈنٹس بہت کم ہوتے ہیں جو کہ گلو کوز کی بلند مقدار کا سامنا نہیں کر سکتے
لہذا مورنگا کے اندر موجود اینٹی آکسیڈینٹ اس ہائی بلڈ گلوکوز کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتے ہیں.
Complete range of Vitamins and Health Supplements for Men, Women & Children. Natural ingredients. Lowest prices.
Moringa is rich in antioxidants that fight against oxygen-free radicals, which can contribute to cholesterol build-up and inflammation. moringa helps to reduce the number of free radicals, improve the function of the heart, and prevent cell damage along blood vessel walls.

Faisal Town A- Block Lahore, Faisal Town, Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 363
Ad Id 152547