LOCATION

Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


Milking Machines for Cows and Buffalos
Imported from Turkey, Manufactured by "Capar Makina"
Milking Machines in Lahore, Pakistan. Line Bucket Milking System. Milk Lines, Milking Parlours

ہمارے پاس ترکی سے درامد کردہ اعلی میعار کی موبائل ملکنگ مشینز مارکیٹ سے بھتہرین ریٹس پر دستیاب ہیں۔ ابھی ارڈر یا معلومات کے لئیے آپ ہمیں کال یا واٹس اپ کریں

Milking Machine - Single Bucket, Single Cluster (for milking of 01 cow or Buffalo)
Milking Machine - Single Bucket, Double Cluster (for milking of 02 cows or Buffalos)
Milking Machine - Double Bucket Double Cluster (for milking of 02 cows or Buffalos)

The machine milks 02 cows in just 05 minutes. Delivery and installation is free all over Pakistan. Payment on delivery, successful installation & your satisfaction.

اب آپ کو گائے اور بھینس کی چوائی کے لیے الگ الگ مشین کی ضرورت نہیں - ترکی سے درامد کردہ ملکنگ مشین گائے اور بھینس کی چوائی کےلیے یکساں موزوں اور کارآمد ہے

ڈیلیوری سے پہلےملکنگ مشینز کے میعار کو مختلف طریقوں سے جانچا جاتا ہے، تاکہ ہمارے معزز صارفین کو ہماری پروڈکٹ کی وجہ سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ھم ملکنگ مشین کی ڈیلیوری سے لے کر انسٹالیشن تک مکمل ذمہ دار ہیں

ہمارا نمائندہ معاوضہ لینے سے پہلے اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ مشین بحفاظت آپ کے فارم تک پہنچ کراستعمال کے لیے چیک ہو چکی ہے اور آپ مکمل طور پرمطمئن ہیں

نئی اور جدید ٹیکنالوجی پر آئیں، آئل پمپ سے جان چھڑوائیں

فری ڈیلیوری ------ فری انسٹالیشن, پورے پاکستان میں

Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 664
Ad Id 148328