LOCATION

Cash On Delivery, All Pakistan, Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


پاکستان میں پہلی بار اب ہیئر کلر شیمپو- بالوں کو رنگ کرنا ہوا اتنا آسان جو پہلے کبھی نا تھا. اب کریں اپنے سفید بالوں کو صرف پانچ منٹ میں کالا یا براؤن، وہ بھی بغیر جلد کو کالا کیے اور بغیر سائیڈ افیکٹ کے. مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے یا شیمپو منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں . ہیئر کلر شیمپو شیمپو ہے ، یعنی یہ شیمپو . کنڈیشنر . کلر کا مجموعی پروڈکٹ ہے مطلب یہ ایک وقت میں آپ کے بالوں کو رنگ دینے کے ساتھ بالوں کو نرم اور . چمکدار بھی بنائے گا اور بالوں کی صفائی بھی کرے گا . قیمت صرف تیرہ سو روپے اور ڈیلیوری دو سو روپے. یہ کیمیکلز امونیا وغیرہ سے پاک ہے لہذا یہ آپ کے بالوں کو نقصان نہیں پہنچاتا . نا ہی دستانے پہننے کی ضرورت اور نا ہی کٹورے اور برش سے ملا کے لگانے کا جھنجھٹ ۔ استعمال کرنے کا طریقہ . سب سے پہلے اگر آپ کے بالوں میں تیل یا گردوغُبار لگا ہو تو بالوں پر استعمال کرنے سے قبل بال دھوئیں، ہاتھوں کو اچھی طرح گیلا کرے بوتل کے پمپ یعنی اوپر والے ڈھکن کو دبانے سے دو قسم یعنی دو رنگ کا شیمپو نکل آئے گا، مکسچر شیمپو کو اچھی طرح اپنے گیلے ہاتھوں میں ملا کر سر کے بالوں، مونچھوں، داڑھی کے بالوں یا ہاتھوں کے بالوں پر شیمپو کی طرح مساج کرے، تین منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھوپاکستان میں پہلی بار اب ہیئر کلر شیمپو- بالوں کو رنگ کرنا ہوا اتنا آسان جو پہلے کبھی نا تھا. اب کریں اپنے سفید بالوں کو صرف پانچ منٹ میں کالا یا براؤن، وہ بھی بغیر جلد کو کالا کیے اور بغیر سائیڈ افیکٹ کے. مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے یا شیمپو منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں . ہیئر کلر شیمپو شیمپو ہے ، یعنی یہ شیمپو . کنڈیشنر . کلر کا مجموعی پروڈکٹ ہے مطلب یہ ایک وقت میں آپ کے بالوں کو رنگ دینے کے ساتھ بالوں کو نرم اور . چمکدار بھی بنائے گا اور بالوں کی صفائی بھی کرے گا . قیمت صرف تیرہ روپے اور ڈیلیوری دو سو روپے. یہ کیمیکلز امونیا وغیرہ سے پاک ہے لہذا یہ آپ کے بالوں کو نقصان نہیں پہنچاتا . نا ہی دستانے پہننے کی ضرورت اور نا ہی کٹورے اور برش سے ملا کے لگانے کا جھنجھٹ ۔ استعمال کرنے کا طریقہ . سب سے پہلے اگر آپ کے بالوں میں تیل یا گردوغُبار لگا ہو تو بالوں پر استعمال کرنے سے قبل بال دھوئیں، ہاتھوں کو اچھی طرح گیلا کرے بوتل کے پمپ یعنی اوپر والے ڈھکن کو دبانے سے دو قسم یعنی دو رنگ کا شیمپو نکل آئے گا، مکسچر شیمپو کو اچھی طرح اپنے گیلے ہاتھوں میں ملا کر سر کے بالوں، مونچھوں، داڑھی کے بالوں یا ہاتھوں کے بالوں پر شیمپو کی طرح مساج کرے، تین منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھولیں ۔ تقریبا . پانچ. منٹ کے انتظار کے بعد اپنے بالوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں، کسی اور شیمپو کے استعمال کی ضرورت نہیں کیونکہ اس میں پہلے سے شیمپو اور کنڈیشنر شامل ہے۔ اپنی آنکھوں کے قریب یعنی ابرو اور پلکوں میں استعمال نہ کرے، اگر کسی کو پہلے سے الرجی کی شکایت ہو تو وہ لازماً پہلے الرجی ٹیسٹ کرکے استعمال کرے۔ قیمت صرف تیرہ روپے اور ڈیلیوری دو سو روپے۔کل قیمت پندرہ سو روپے ہےلیں ۔ تقریبا . پانچ. منٹ کے انتظار کے بعد اپنے بالوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں، کسی اور شیمپو کے استعمال کی ضرورت نہیں کیونکہ اس میں پہلے سے شیمپو اور کنڈیشنر شامل ہے۔ اپنی آنکھوں کے قریب یعنی ابرو اور پلکوں میں استعمال نہ کرے، اگر کسی کو پہلے سے الرجی کی شکایت ہو تو وہ لازماً پہلے الرجی ٹیسٹ کرکے استعمال کرے۔ قیمت صرف تیرہ سو روپے اور ڈیلیوری دو سو روپے۔کل قیمت پندرہ سو روپے ہے

Cash On Delivery, All Pakistan, Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 180
Ad Id 180375