LOCATION
B-18, Block 16 Gulshan-e-Iqbal, Karachi, Karachi City., Gulshan, Karachi, Sindh, Pakistan
DESCRIPTION
گرو!: ہر فصل کی پیداوار کو تیزی سے بڑھاے۔
تعارف:
پاو گرو سے فصلوں کوملے نئی پاور۔ پودوں کے انزائم سے تیار شدہ یہ قدرتی پراڈکٹ ہر قسم کی فصل کی تیز اور مضبوط تر پیداوار کا ضامن ہے۔ اس کے استعمال سے فصل کی طاقت میں بھرپور اضافہ ہوتا ہے اور فصل بھی جلد تیار ہو جاتی ہے۔ فصل تیز تر، پیداوار طاقت ور
خصوصیات:
پودوں کا دفاعی نظام مضبوط بیماریاں رہیں دور۔
نشو ونما تیز ترین
قبل از وقت فصل تیار
فصل مضبوط، پھل جاندار
فصل سبز تر،ا معیار بہترین
جڑیں مضبوط، پتے لمبے
پیداوار 30%سے 40% ذیادہ
پھل بڑا اور خوش ذائقہ۔
استعمال:
یہ تمام قسم کی سبزیوں پھلوں اور فصلوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ان میں کپاس، گندم، چاول، مکئی، گنا وغیرہ
موسم سرما اور موسم گرما کی تمام سبزیاں
تمام موسموں کے پھل
استعمال کرنے کا طریقہ:
فصلوں کے لیے: ایک سو لیٹر پانی میں ایک لیٹر ملا ئیں
پھلوں کے لیے: ایک سو لیٹر پانی میں ایک لٹر ملائیں
سبزیوں کے لیے: 125لٹر پانی میں میں ایک لٹر ملائیں
استعمال کرنے کے اوقات:
یہ پراڈکٹ فصلوں کے قبل از وقت پکنے میں معاونت کرتا ہے۔ اس کو 15دنوں سے لے کر کونپلیں نکلنے تک کے عرصہ میں استعمال کریں۔
بیجنے سے 30منٹ پہلے بیجوں کو بھگو لیں اور پھر سوکھا کر بوئیں۔
اگانے کی تاریخ سے اگلے پندہ دن بعدتک۔
، مکئی، گھاس وغیرہ میں بتائی گئی ہدایات کے مطابق فصلوں میں پانی دینے کے بعد ایک سو لٹر پانی میں ایک لٹر ملا کر سپرے کریں ,
B-18, Block 16 Gulshan-e-Iqbal, Karachi, Karachi City., Gulshan, Karachi, Sindh, Pakistan
Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.