LOCATION

Tiles Market., Gujranwala., Gujranwala, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


ہم کچن کاونٹر/سلیب کے شعبہ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

تجربے سے ثابت ہے کہ کسٹمرز کو "ماربل اور گرینائٹ" کی خریداری میں کافی دشواریوں کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔
مثلا:
الف) سائز(غنیہ) کا کسٹمر کے آرڈر کے مطابق صحیح نہ ہونا۔

ب) پسند کئیے ہوئے اور وصول شدہ مال میں فرق ہونا۔

ت) ایک ہی لاٹ کے مال کی فراہمی نہ ہونا۔


اسی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اپنے کسٹمرز کی امیدوں کے عین مطابق مال کی بروقت فراہمی کی ضمانت لئے اپنے معزز کسٹمرز کی دشواریوں کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

ہمارا معیار ہی ہماری ضمانت ہے۔

ہمارے ہاں گرینائٹ اور ماربل کی کثیر ورائٹی موجود ہے۔ہم اپنے کسٹمرز کو "گرینائٹ اور ماربل" کی فراہمی میں درج ذیل چیدہ خصوصیات کی ضمانت دیتے ہیں، مثلا:
کسٹمرز کو؛
=> بہترین غنیہ(سائز)کے ساتھ مال کی فراہمی کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔

=> ایک ہی لاٹ کے مال کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں۔

=> کسٹمرز کی پسندیدہ شیڈز کے عین مطابق مال کی فراہمی کرتے ہیں۔

مشکور
سید خرم شہزاد

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

Published 1 year ago
Views 191
Ad Id 114588