LOCATION

Gulistan E Jauhar, Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


پنجرہ برائے فروخت مکمل سامان کے ساتھ
بجری آسٹریلین طوطے
Pinjra Cage for sale

Height 6.3½ inch
Length 1.6½ inch
Width 2 Feet

چار خانے والا ہے
گیارہ میل اور چار فی میل ہیں
سب ملا کر پندرہ بجری طوطے ہیں ۔
سب بڑے ہیں
لمبائی اور چوڑائی اوپر لکھ دی ہے مکمل تفصیل سے اور تصویر میں بھی لکھ دیا ہے

سامان ساتھ میں یہ ہوگا
تین مٹکی
تین جالی
ایک ڈبہ باجرے کے لئے جس میں ایک کلو آ سکتا ہے ۔

ہر خانے میں جھولا بھی موجود ہے جو ہاتھ سے بنایا یے ٹوٹے گا نہیں
ٹرے خراب ہوگئی تھی زنگ کی وجہ سے اب سب سے نیچے شیشہ لگادیا ہے جس کو دھو کر استعمال کر سکتے ہیں ۔
حالت آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں
قیمت مناسب ہوجائے گی اگر آپ لینے والے ہوں گے ۔
گلستان جوہر بلاک بارہ میں آنا ہوگا لینے کے لئے ۔

شکریہ

Gulistan E Jauhar, Karachi, Sindh, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 6 months ago
Views 85
Ad Id 207930
Category Birds