LOCATION

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

DESCRIPTION


یہ نئی چاردیواری متعارف کروانے لگیں ہیں۔اب پلر بیک سائیڈ پر ہونگے جبکہ سلیب سامنے اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے۔
اس دیوار کی خصوصیات میں
1۔ سلیب باہر کی طرف ہونے سے دیوار خوبصورت اور پلین نظر ائے گی۔
2۔ اس دیوار میں یہ گنجائش بھی ہے کہ اندر والی سائیڈ پر بھی سلیب لگ سکتے ہیں۔
3۔ اس میں یہ گنجائش بھی ہو گی کہ دونوں سلیب کے درمیان کنکریٹ بھر کر مضبوط ترین دیوار بنا سکیں گے۔
4۔ اس میں یہ گنجائش بھی ہو گی کہ اس دیوار کو اوپر بڑھا کر اس پر چھت ڈال کر کمرے کا حصہ بنایا جا سکے گا۔
5۔ اس میں سلیب کلرفل ۔ڈیزائن دار لگا کر فینسی دیوار بنائی جا سکے گی

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 653
Ad Id 152280