LOCATION

Faisalabad, Punjab, Pakistan

Type of Job
Offering job
Position type
Full-time
Salary period
Hourly

DESCRIPTION


خوشخبری

اگر آپ کے پاس سمارٹ فون ہے اس پہ نیٹ کی سہولت ہے اور آپ کا وٹس اپ تو اپنے قیمتی وقت کو مزید قیمتی بنائیں

آپ ہمیں جائین کریں اور ان تصاویر کو اپنے دوست احباب فیملی ممبرز اپنے سوشل نیٹ ورک پہ بھیج کے آرڈر لے سکتے ہیں/ سکتی ہیں

آپ کو جو آرڈر ملے گا آپ
ہم آپ کے کسٹمر کو کپڑے اس کے ایڈریس پہ ڈلوع کر دیں گے
یاد رکھیں آپ کو وٹس اپ میں جو قیمت ملے گی
اسے آگے سیل کرنے کے لیے آپ اپنا مارجن اس میں ایڈ کر لیں اگر اس میں دلچسپی ہے تو ہمیں اپنا نام اور اپنے شہر کا نام ارسال کریں
آرڈر کا طریقہ کار
سوٹ کی تصویر اس کی تفصیل
آرڈر ایڈریس ہمیں
03114419494 پر وٹس اپ کریں
رقم کا طریقہ کار
ایڈوانس
کیش آن ڈلوری

ڈلوری ٹائم
کم سے کم 3 دن لیکن ملکی حالات کے پیش نظر آپ نے کسٹمر کو یہ ٹائم بتانا ہے
آرڈر کے بعد 4 سے 5 دن پنجاب کے لیے
آرڈر کے بعد 7 سے 8 دن میں دوسرے صوبے

ایڈوانس کی صورت آپ اپنا کمیشن رکھ کر ہمیں سوٹ کی قیمت بھیج دیا کریں گے
کیش آن ڈلوری کی صورت پارسل ڈلور ہونے کے بعد آپ کا کمیشن آپ کو بھیج دیا جائے گا
Welcome to ARM Collection Center!
Assalam O Alaikum Wa Rehmat Ullah Wa Barakaat.

Faisalabad, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 612
Ad Id 134043
Category Other Jobs