LOCATION

Rahim Yar Khan, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


کتاب”کِتَابُ الْکَبَائِر“ کاترجمہ بنام”76کبیرہ گناہ“میں 76 کبیرہ گناہوں کوقرآن وسنّت اوراَقوالِ اَئمہ کی روشنی میں اِختصارکےساتھ بیان کیاگیا اورآخرمیں اُن گناہوں کااجمالی تذکرہ ہےجن کےکبیرہ ہونےکااحتمال ہے۔گناہوں کی پہچان اوراُن سےبچنےکےلئےخودبھی اس کامطالعہ کیجئےاوردوسرےاسلامی بھائیوں کوبھی ترغیب دیجئے تاکہ ہمیں تقوٰی وپرہیزگاری نصیب ہواور ہمارانفس پاکیزہ وستھرا ہوجائے.

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

Published 1 year ago
Views 102
Ad Id 88956