LOCATION

Rawal Enclave Phase 1 Kuri Road, Chak Shahzad, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

Purpose
For Sale
Area unit
Marla
Area
5

DESCRIPTION


اسلام علیکم!

برائے مہربانی ایڈ کی مکمل تفصیل پڑھ کر رابطہ کریں۔ شکریہ

پلاٹ کی لوکیشن مین پارک روڈ چک شہزاد سے 4 کلومیٹر اندر ہے۔ سی ڈی اے پارک انکلیو کی بیک سائڈ پر ہے۔

سوسائٹی کا نام راول انکلیو فیز ون ہے۔

نزد Headstart School کری روڈ چک شہزاد اسلام آباد ہے۔

یہ پلاٹ 25x50 سائز 5 مرلہ ہے۔ پلاٹ کی اوریجنل تصاویر لگا دی ہیں ایڈ پر۔

پلاٹ کی DPC ابھی کی ہے اور 14 کالم 4 سوتر سریا کے رکھے ہیں

اور 6x6x7 کا زیر زمین ٹینک بنایا ہے

فرنٹ گلی 30 فٹ ہے

سیورج موجود ہے۔

پانی بورنگ سے حاصل ہو گا۔ پانی وافر مقدار میں ہے۔

بجلی میٹرز سب کے لگے ہوئے ہیں، آپ کو اپنا اپلائی کرنا ہوگا۔

گیس نہیں ہے فی الحال، لیکن جلد آجائے گی۔

یہ جگہ پرائیویٹ سوسائٹی ہے۔

رجسٹری انتقال ہوگا اس پلاٹ کا۔

سوسائٹی ٹرانسفر الاٹمنٹ بھی ہوگی۔

ٹوٹل ڈیمانڈ 50 لاکھ ہے۔

ڈویلپڈ پلاٹ، فوری کنسٹرکشن کریں۔ خریدیں اور گھر بنائیں

نقد ڈیل، ٹائم اور انسٹالمنٹ نہیں ہو گا۔

کوئی ایکسچینج اور کسی قسم کی ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی

Rawal Enclave Phase 1 Kuri Road, Chak Shahzad, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 year ago
Views 146
Ad Id 199255