Rs. 15,000,000
150 yards 1st Floor Portion
- Purpose
- For Sale
- Bedrooms
- 4
- Bathrooms
- 4
- Kitchens
- 1
- Parking Spaces
- 1
- Floor Level
- 1
- Furnished
- Yes
- Area unit
- Square Yards
- Area
- 150
DESCRIPTION
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
غازی گوٹھ سے ملحقہ لینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی اراضی پر 'گو' کے پیٹرول پمپ کے سامنے سوسائٹی *زینت ولاز * سوسائٹی ہے. جہاں کمرشل پلاٹ پر پہلی منزل کا پورشن 120 گز کا رقبہ (150گز کورڈ اراضی) بیچنا ہے. . . ڈیماند: 1.5 کڑوڑ
4 کمرے
4 واش روم
کارنر
ویسٹ اوپن
گیٹ کے سامنے
اعلی تزئین آرائش چھتیں
گیلری گرل
بجلی موجود
گیس فی الحال سوسائٹی کی طرف سے
پانی وافر مقدار میں موجود .
بلڈر فائل موجود
کے ڈی اے لیزد .
لاؤئنج میڈیا وال بھی ہے
ٹائلز
امریکن کچن
جدید آٹومیٹک چولھے
ونڈوز بلائنڈ
Direct owner Deal:
Abdul Rasheed
Zeenat Viillas, Scheme 33, Karachi, Sindh, Pakistan
Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.
یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔