LOCATION

House No P-361 Street No 17 Near Shawarma Factory At The End Of The New Go Petrol Station Street At, Mansoorabad 03006683443, Faisalabad, Punjab, Pakistan

Purpose
To Rent
Bedrooms
4
Bathrooms
3
Kitchens
1
Parking Spaces
1
Floors
1
Furnished
No
Area unit
Marla
Area
03006683443

DESCRIPTION


نزد ویسٹ کینال روڈ ٹھٹھہ پل نیا گو پمپ والی گلی کے ختتام پر منصور آباد

چار بیڈ روم 3 باتھ روم 6 مرلہ کا اپر پورشن گھر کرایہ کے لئے خالی ہے دو اٹیچ باتھ ,ٹی وی لوہنج ,برآمدہ ,کچن ,اور 14.6 فٹ لمبا سائز کا کار گیراج , بڑی ہوا دار چھتیں باتھ روم اور کپڑے دھونے کی جگہ کے ساتھ بجلی کا میٹر الگ الگ U-P-S وائرنگ ٹاپ کلاس میڈیا کام کیبل نیٹ ورک ,تقریبا +6 مرلہ جگہ , پانی بجلی گیس اور گیزر (گرم پانی) قدرتی زمین کا صاف اور میٹھا پانی 2 عوامی بس اسٹاپ ، 2 اہم جی ٹی روڈوں کے ساتھ بہت سے ہسپتال ، اسکول ، دکانیں اور بازار شاپنگ سینٹرز ، بینک ، دفاتر ، پلازے ، اور شاپنگ مالز ہیلتھ جمز اینڈ فٹنیس سینٹرز اورایئر پورٹ 15 کلومیٹر ریلوے اسٹیشن 1.5 کلومیٹر ، ڈیوو بسیں اور متعدد بس ٹرمینلز 1.5 کلومیٹر اور مرکزی وسطی شہر کلاک ٹاور اور 8 بازار 4 کلومیٹر دور گھر اور دیگر تمام سہولتوں کے ساتھ ہے

کرایہ کار گیراج کے ساتھ 25000 اور ایڈوانس 50000 جمع کروائیں

کرایہ 20000 بغیر کار گیراج اور ایڈوانس میں 40000 جمع کروائیں

رابطہ اور لوکیشن !!! حیدر نقوی !!! نزد ویسٹ کینال روڈ نزد ٹھٹھہ پل نیو گو پٹرول اسٹیشن والی اسٹریٹ کے اختتام پر منصور آباد فیصل آباد

رابطہ کریں۔ زیرو تین
سو ڈبل چھ آٹھ تین ڈبل چار تین

House No P-361 Street No 17 Near Shawarma Factory At The End Of The New Go Petrol Station Street At, Mansoorabad 03006683443, Faisalabad, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 1 month ago
Views 1097
Ad Id 173829
Category Houses