LOCATION

432H Street 4, مین کنال روڈ غوث گارڈن فیز 4 (رضوان گارڈن), Lahore, Punjab, Pakistan

Purpose
For Sale
Bedrooms
4
Bathrooms
6
Kitchens
2
Parking Spaces
1
Lawn or Garden
1
Floors
2
Furnished
No
Area unit
Marla
Area
5

DESCRIPTION


5مرلہ A+ گریڈ میٹیریل ان فینشڈ گھر برائے فروخت
ڈیمانڈ 86
غوث گارڈن فیز 4 مین کنال روڈ لاہور

(( نوٹ )) یہ مکان بذاتِ خود ذاتی رہائش کے لیے تیار کروا رہا تھا کچھ نجی معاملات کی وجہ سے مکان درمیان میں ہی سیل کر رہ ہوں خود کا گھر تیار کرنے والوں کے لیے سونا ہے۔۔

????فائل+رجسٹری دونوں
????2 کچن سنک اور سنک شاور/ٹونٹی
????6 واش روم کے بیسن/کموڈ/ٹوئلٹ سیٹ
????3 واش روم کے شاور سیٹ
????ایک فلور کے دیار کی لکڑی کے دروازے اور فرنٹ دروازہ سالڈ ہے
????300 فٹ بور ہے مرسیبل لگا ہوا ہے
???? پانی اور بجلی کی وائرنگ مکمل ہے
???? گراؤنڈ فلور کی پانی بجلی الگ اور فرسٹ فلور کی پانی بجلی الگ ہے
???? انگلش کیبل کی بجلی وائرنگ
????مغل کا سریا RCC لینٹر

مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابط کریں
حافظ احمد سلمان

صفر تین تین ایک
آٹھ تین ایک نو تین ایک نو

432H Street 4, مین کنال روڈ غوث گارڈن فیز 4 (رضوان گارڈن), Lahore, Punjab, Pakistan

Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.

یہ شاپنگ ویب سائیٹ نہیں ہے لین دین میں نقصان کی ذمہ داری آپ کی اپنی ہو گی۔
Published 2 years ago
Views 1196
Ad Id 176118
Category Houses