Wifi Bulb Camera

  Karachi, Pakistan
  LOCATION

Karachi, Sindh, Pakistan

DESCRIPTION


لیکن اب آپ اسی بلب سے کئی اور کام بھی لے سکتے ہیں۔ Bulb Camera Wi Fi ایک نت نئی ایبجاد ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی جگہ کی خفیہ ویڈیو ریکارڈ کر سکتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی کو پتہ چلے۔ اس کا کیمرہ 720p ریزولیشن کی انتہائی میعاری ویڈیو ریکارڈ کرتا اور اس ویڈیو کا موازنہ آپ کسی بھی اچھے کوالٹی کے کیمرے سے کر سکتے ہیں۔ یہ بلب کیمرہ Wi-Fi سے چلتا ہے جس کا مطلب ہے کہ Wi-Fi کی مدد سے آپ اسے کہیں سے بھی آپریٹ کر سکتے ہیں۔
طریقۂ استعمال:
سب سے پہلے آپ کو Bulb Camera Wi Fi میں میموری کارڈ ڈالنا ہے۔ آپ اس میں 4 GB سے لے کر 8 GB تک کا میموری کارڈ ڈال سکتے ہیں۔ میموری کارڈ ڈالنے کے بعد آپ کو اس کے software کو اپنے Android Mobile یا Tablet می install کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ کو اسے اپنے Android Mobile یا Tablet کے Wi-Fi سے connect کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ اس کے software کی مدد سے ویڈیو ریکارڈ کر سکتے ہیں یا Live View دیکھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بلب کو استعمال کرنے کے لیۓ اس کا جلنا ضروری نہیں ہے۔ آپ اسے بغیر جلاۓ بھی ویڈیو ریکارڈ کر سکتے ہیں یا Live View دیکھ سکتے ہیں۔

When you call, don't forget to mention that you found this ad on DealMarkaz.pk

Cameras & Accessories
Ad ID: 70509
6 Views




RELATED ADS