Milking Machine

  Lahore, Pakistan
  LOCATION

GT Road Manawan Al Ahmad Garden Society Hussain Group Of Industry, Jallo Manawan, Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


ودھ دوہنے والی بالکل نئی مشین برائے فروخت

* چھے ماہ کی گارنٹی کیساتھ
* بیچی گئی مشین کے لئیے انجینئرنگ سروس بھی مہیا کی جاتی ہے
* سٹینسلیس سٹیل سے تیارشدہ یہ مشین بہت کم آواز پیدا کرتی ہے
* سنگل مشین پچیس لیٹر اور ڈبل مشین پچاس لیٹر دودھ کی کیپیسٹی رکھتی ہے
* اٹھارہ سے بیس جانوروں کا دودھ ایک گھنٹے میں دوہنے کی صلاحیت رکھتی ہے
* اس مشین کے استعمال سے نہ صرف آپ اضافی لیبر کے اخراجات بچا سکتے ہیں بلکہ گوالے سے چار گنا جلد دودھ کی چوائی بھی کرسکتے ہیں
* مشین کے استعمال سے تھن خراب ہونے کا بھی اندیشہ نہیں کیونکہ مشین کی سکشن تھنوں کو نیچے نہیں کھینچتی
* اس کے استعمال سے جانوروں میں دباؤ اور ذہنی کھنچاؤ بھی پیدا نہیں ہوتا

قیمت؛
*سنگل کلسٹر سنگل بکٹ (پچیس لیٹر گنجائش)صرف
RS; 59,999
ڈبل کلسٹرسنگل بکٹ (پچاس لیٹر گنجائش) صرف
RS;79,999
*ڈبل کلسٹر ڈبل بکٹ کیساتھ صرف
RS; 99,999

رابطہ نمبر؛03218491619

When you call, don't forget to mention that you found this ad on DealMarkaz.pk

Trade & Industrial Equipment
Ad ID: 54659
23 Views




RELATED ADS