Rs. 2,500,000

NIRALA BAKERS N SWEETS

  LOCATION

Airport Road, Rawalpindi, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

DESCRIPTION


اسلام علیکم!
فروخت برائے کاروبار۔۔۔25,00000
۔ NIRALA BAKERS N SWEETS ۔
میں پہلے بھی پوسٹ کر چکاہوں اس میں ساری معلومات فراہم نہیں کر سکا تھا۔
یہ ایک بیکری،مٹھائی،سٹور،جوس اور شاورما کا چلتا ہوا کاروبار ہےساری جگہ کا کرایہ 23000ہے۔اسکے اوپر کچن بھی ہے جو سائز دوکان کا ہے وہی کچن کا یعنی30/30 اس میں ایک عدد آلٹو2007 گاڑی بھی شامل تھی۔
30 سے 35000 سیل روزانہ اگر سٹور فل رکھا جائے تو سیل 45000 سے 50000 روزانہ کی ہو سکتی ہے میں کرتا بھی رہا ہوں۔
ابھی ٹھیکہ پر دی ہوئی ہے مہانا ٹھیکہ 100000 جو کہ 3333 روزانہ دے رہے ہیں ٹھیکہ والے۔ اگر کوئی بھائی بیکری لے کر ٹھیکہ پر بھی دئیے رکھے تو خود ٹھیکہ لیتا رہے۔دو آدمی مل کر بھی لے سکتے ہیں بیکری۔
دودھ دہی کا کام بھی اچھا چل سکتا ہے۔
ائیرپورٹ روڑ سائیں جی اور باؤجی مرغ پلاؤ سے آگے افضل الیکٹرانکس کیساتھ واقع ہے۔جو بھائی سنجیدہ ہوں وہی رابطہ کریں شکریہ کیونکہ پہلی پوسٹ پر کافی لوگ آئے لیکن سنجیدہ نہیں تھے۔سنجیدہ بھائی انباکس یا وٹس ایپ کریں جواب آنے میں تاخیر ہوسکتی ہے کیونکہ کہ24 گھنٹے انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتا شکریہ۔
+966572662281 وٹس ایپ۔
+923456220809 کال کیجئے
https://www.facebook.com/faisalnoor.noor.1 Facebook link

When you call, don't forget to mention that you found this ad on DealMarkaz.pk

Ad ID: 56227
89 Views