Rs. 600

Agri guard green boards

  LOCATION

Wahdat Road, Lahore, Lahore, Punjab, Pakistan

DESCRIPTION


نوٹرکس اٹیک ویو نے اپنے کرم فرماؤں کے پرزور اسرار پر اڑنے والے حشرات اور کیڑوں کے بڑھتےہوئے حملوں پر قابو پانے کے لئے ایک انتہائی بہترین پروڈکٹ متعارف کروا دی ہے جو اب پاکستان میں بھی انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔
ان بورڈز کو استعمال کرنا انتہائی آسان ہے ،اسٹیکر اتار کر صرف ایک بانس کی چھڑی پر با آسانی نصب کیا جاسکتا ہے۔یہ بورڈ دونوں اطراف سے کیڑوں کو اپنے ساتھ چپکانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔یہ بورڈ بلکل زہر سے پاک ہے،
آپ کی فصلوں پر ہونے والے ہر قسم کے اڑنے والے کیڑوں کے حملے کو روکنے کے ساتھ ساتھ بر وقت کاشتکار کو مطلع بھی کرتا ہے ۔
یہ طاقتور بورڈ گرین ہاؤس،کپاس کی فصل،ٹنل فارمنگ،نیز فوڈ پراسیس کرنے والے اداروں میں بہترین کام کرتے ہیں۔

When you call, don't forget to mention that you found this ad on DealMarkaz.pk

Ad ID: 30109
48 Views