CIVET. HAIR GROW

  • Gulberg, Lahore, Punjab, Pakistan
Rs. 3,200

CIVET HAIR GROW
===================
سیوٹ ھئیر گرو .....................

کیسے کام کرتا ھے......... کیا نتائج دیتا ھے .....
.
===================
.
سیوٹ ھئیر گرو دو قسم کے نتائج دیتا ھے -
.
پہلا رزلٹ یہ کہ مرد و خواتین دونوں کے مسلسل تیزی سے گرتے ھوئے بالوں کو پہلے ایک ماہ کے استعمال کے دوران ھی مکمل طور پر روک دیتا ھے - یہ رزلٹ انتہائی واضح اور انتہائی جلدی سامنے آ جاتا ھے - اور اگر رزلٹ ملنے کے بعد سیوٹ کا استعمال بتائے گئے طریقہءِ کار کے مطابق مہینہ میں صرف 4 مرتبہ ھمیشہ جاری رکھا جائے تو پھر زندگی بھر آپکے بال دوبارہ کبھی نہیں گریں گے - صرف اتنا رزلٹ ھی اس پریشانی میں مبتلا خواتین و حضرات کیلئے زندگی بھر کے لئیے سکون کا باعث ھو سکتا ھے -
.
دوسرا کام سیوٹ کا گنجے حصہ پر نئے بالوں کو اگانے کا ھے اور سیوٹ استعمال کے پہلے دن سے ھی نئے بالوں کو اگانے کا عمل شروع کر دیتا ھے -
.
ھر انسان کا گنجا پن کئی سالوں کے بعد نمایاں ھوتا ھے ، جبکہ گنجے پن کا شکار ھونے والے ھر انسان کی خواہش ھوتی ھے کے ایک دو ماہ کے اندر اندر ھی اس کے سر پر گھنے بالوں کی بہار آ جائے - جو کہ ایک ناممکنِ عمل خواہش ھے - بال گرنے کے بعد گنجا ھونے اور گنجا پن واپس آنے کا عمل قدرتی طور پر ھی انتہائی سلو ھے جسے کوئی بھی انسان اپنی اس خواہش کے مطابق دنیا میں موجود کسی بھی قسم کی ہراڈکٹ کے استعمال سے تیز رفتار نہیں کر سکتا -
---------------

ھر بال کی جڑ میں ایک چکنا مادہ پایا جاتا ھے جسے Sebum کہا جاتا ھے - Sebum ھی بالوں کی خوراک ھے، گنجے ھو جانے والے افراد کے بدن میں DHT Hormones کا تناسب مقررہ حد سے تجاوز کر جاتا ھے - اور DHT کو زندہ رھنے کے لئیے خوراک کی ضرورت ھوتی ھے - اور DHT کی خوراک بھی یہی چکنا مادہ Sebum ھوتا ھے - اس طرح بالوں کی خوراک کی مقدار کم ھونا شروع ھو جاتی ھے - Sebum کی اس کمی کی وجہ سے انسان کے بال پہلے گرنا شروع ھوتے ھیں پھر بندہ گنجا ھو جاتا ھے -
.
سیوٹ ھئیر گرو کم ھو جانے والے SEBUM کی کمی کو پورا کر دیتا ھے اور بال اگنا شروع ھو جاتے ھیں-
.

اب DHT بھی اپنی خوراک پوری کر رہے ھیں اور بال بھی اب پوری خوراک حاصل کرنے لگ جاتے ھیں - اس طرح ھم سیوٹ کے ذریعہ DHT کے ساتھ ایک مسلسل جنگ شروع کر دیتے ھیں - کہ ھم بالوں کو خوراک کی کمی نہیں آنے دے رہے تاکہ وہ پوری صحت مندی سےپرورش پاتے رھیں. بلکہ مردہ حالت میں موجود جلد کےنیچے پائے جانے والے بند خلیوں Dormant Hair Follicles کو بھی جب فراوانی سے خوراک ملنی شروع ھوتی ھے تو وہ بھی زندہ ھو کر اپنے کام پر لگ جاتے ھیں - یعنی بال اگانے کے عمل میں مصروف ھو جاتے ھیں - اور آپکے سر پر نئے بالوں کی پیدائیش شروع ھو جاتی ھے -
.
نئے بالوں کی پیدائیش کا یہ سلسلہ سیوٹ کے استعمال کے پہلے دن سے ھی شروع ھو جاتا ھے اور نئٰے بال ایک ماہ سے پہلے ہی نظر آنا شروع ھو جاتے ھیں - اور پھر نئے بالوں کی پیدائیش کا یہ سلسلہ آہستہ رفتار کے ساتھ ھمیشہ جاری رہتا ھے - بشرطیکہ آپ سیوٹ کا استعمال بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق ھمیشہ جاری رکھیں -
..
سیوٹ کے ھوتے ھوئے کسی بھی قسم کی کوئی دوسری ھئیر کئیر پراڈکٹ استعمال کرنے کی قطعاً ضرورت نہیں رہتی - بلکہ کسی بھی قسم کے آئیل، دہی، مہندی یا کسی بھی قسم کے ٹوٹکے کا استعمال بالوں کے صحت مند ھو جانے والے عمل میں رکاوٹ کا سبب بنتا ھے - اس لئیے سیوٹ کے استعمال کے دوران کسی اور ھئیر آئیل یا ایسی چیزوں کے استعمال کی قطاً ممانعت ھے -
================================


When you call, don't forget to mention that you found this ad on DealMarkaz.pk

Contact publisher

You must log in or register a new account in order to contact the publisher.

Health & Beauty
Ad ID: 4146
2 Views







RELATED ADS